تو کریمی من کمینہ بردہ ام لیکن از لطفِ شما پروردہ ام
مولوی کبھی بھی مولا نا روؔم نہ ہوتا اگر حضرت شمس الدین تبریزی کا مرید نہ ہوتا
Maulvi would never have been a Maulana if he had not been a follower of Hazrat Shams-ud-Din Tabrizi
تو کریمی من کمینہ بردہ ام لیکن از لطفِ شما پروردہ ام
یا اللہ تو رحیم و کریم ہےاور میں کم ظرف انسان ہوںلیکن تیرے لطف و کرم سے ہی میری بقا ہ
یادِ او سرمایئہ ایمان بودہر گدا از یادِ او سلطان بود
اللہ کی یاد دین و ایمان کی دولت ہےایک ادنیٰ انساں اس کے احکامات پر علم پیرا ہو کر سلطاں بن جاتا ہے
سید و سرور محمد نورِ جاںمہتر و بہتر شفیعِ مجرماں
(ہمارے) سردار حضرت محمد ﷺ کائنات کی جان اور نور ہیںآپ ﷺ گنہگاروں کی شفاعت کرنے والے ہیں
چوں محمدﷺ پاک شد از نارو دودہر کجا روکرد وجہہ اللہ بود
حضورِ پاک ﷺ کائنات کی مصفہ ترین پاک ترین ہستی ہیںآپ جس چیز کا بھی حکم دیں وہ حکمِ خداوندی ہے
شہبازی لا مکانی جانِ اورحمتہ اللعٰلمیں در شانِ او
آپ ﷺ کو عرشِ معلیٰ پر معراج کرئی گئآپ ﷺ دونوں جہانوں کے لئے رحمت ہیں
مھترین و بہترینِ انبیاءجز محمد ﷺ نیست در ارض و سماں
آپ ﷺ انبیاء کے سردار امام الانبیاء ہیںآپ ﷺ کے مثل کائنات میں کوئی نہیں
آں محمد ﷺ حامد و محمود شدشکلِ عابد صورتِ معبود شد
آپ ﷺ کا ذکر کثرت سے بلند کیا گیا ہےآپ ﷺ اللہ کے نور کا مظہر ہیں
اولیاء اللہ ہو اللہ اولیاءیعنی دیدِ پیر دیدِ کبریا
جو اللہ کے ولی ہیں اللہ ان کا ولی ہےیعنی پیرِ کامل کو دیکھنے سے اللہ کی یاد آ جاتی ہے
ہر کہ پیرِ ذاتِ حق را یک نہ دیدنے مرید و نے مرید و نے مرید
جو اپنے پیرِ کامل کو اللہ کا ولی نہیں سمجھتاوہ مرید نہیں ہو سکتا وہ مرید نہیں ہو سکتا
مولوی ہرگز نہ شد مو لائے روؔمتا غلام ِ شمس تبریزی نہ شد
مولوی کبھی بھی مولا نا روؔم نہ ہوتا اگر حضرت شمس الدین تبریزی کا مرید نہ ہوتا
(مولانا جلال الدین رومی تبریزی رحمتہ اللہ علیہ)